دوستی کیا ہے۔ سچے اور مخلص دوست کیسے بنائے جائیں

دوستی کیا ہے، سچے اور مخلص دوست کیسے بنائے جائیں۔

دوستی کی تعریف دوستی ایک خوبصورت اور انمول رشتہ ہے۔جس نے اپنے دامن میں کائنات کے سبھی رنگ سمیٹے ہوئے ہیں۔محبت، خلوص، اعتبار، بھروسہ، شوخی، بے تکلفی، شرارت اور احترام سبھی اس کے رنگ ہیں۔ہر