ٹیلی نار، موبی لنک، یوفون، وارد اور زونگ کے کوڈز کی مکمل معلومات

پاکستان میں اس وقت پانچ موبائل کمپنیاں ٹیلی نار ، موبی لنک ، یوفون ، وارد اور زونگ اپنی سہولیات فراہم کر رہی ہیں۔ جبکہ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں ایس کام بھی اپنی سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ جس کی وجہ سے صارفین کو خاطر خواہ فائدہ پہنچ رہا ہے۔

یہ کمپنیاں صارفین کو مختلف قسم کی سہولیات فراہم کر رہی ہیں۔ تاہم آج کے دور میں لاکھوں افراد ایسے بھی ہیں جن کو ان سہولیات ، کوڈز اور دیگر معلومات کا بالکل پتہ نہیں ہوتا ، ایزی استاد میں آج ہم آپ کو ایسی معلومات فراہم کرنے جا رہے ہیں جن کا استعمال کر کے آپ اپنی کمپنی کی جانب سے جاری کی جانے والی سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

ٹیلی نار ، موبی لنک ، یوفون ، وارد اور زونگ کے کوڈز کی مکمل معلومات اردو میں

بیلنس چیک کرنے کا طریقہ / کوڈ
ٹیلی نار*444#
موبی لنک*111#
یوفون*124#
وارد*100#
زونگ*222#
ایس کام*125#
انٹرنیٹ (MB) چیک کرنے کا طریقہ / کوڈ
ٹیلی نار*999#
موبی لنک*114*1*2#
یوفون*706#
وارد*200*4#
زونگ*102#
ایس ایم ایس چیک کرنے کا طریقہ / فارمولہ
ٹیلی نار*111#
موبی لنک*101*2#
یوفون*336*2*4#
وارد*200#
زونگ*102*3#
منٹس چیک کرنے کا طریقہ / کوڈ
ٹیلی نار*222#
موبی لنک*110#
یوفون*707#
وارد*200#
زونگSend "P” to 102
ایس کام*125# then Reply 1
کارڈ ری چارج کرنے کا طریقہ
ٹیلی نار*555*PIN No #
موبی لنک*123*PIN No #
یوفون*126*PIN No #
وارد*123*PIN No #
زونگ*101*PIN No #
ایس کام*126*PIN No #
سم نمبر چیک کرنے کا آسان طریقہ
ٹیلی نارSend "A” to 7421
موبی لنک*99#
یوفون*888#
واردSend "myno” to 6060
زونگ*8#
فری میں فیس بک چلانے  کا طریقہ
ٹیلی نار*5*325#
موبی لنک*114*5#
یوفون*3434#
واردSend "fw” to 7777
زونگ*6464*4#
سم لگاؤ آفر حاصل کرنے کا طریقہ
ٹیلی نار*2222# or call 2222
موبی لنک*551#
یوفون"Sim” to 5000 or call 5000
واردSend "Y” to 3733
زونگ *10#
ایڈوانس بیلنس (ادھار) حاصل کرنے کا طریقہ
ٹیلی نار*0#
موبی لنک*112# or Dial 123 and press 6
یوفون*456#
واردSend "Ab” to 7676
زونگ Send empty msg to 911
ایس کام*135#
بیلنس شیئر کرنے کا طریقہ
ٹیلی نارsend: * 1 * 1* 923xxxxxxxxx * Amount # and press 1 to confirm
موبی لنک Dial * 100 * <9230XXXXXXXX> * <amount> #
After this, confirmation will have to be sent by replying with 1
یوفون Step 1: Dial * 828 * Recipient Number * Amount#
Step 2: Reply with: 1
وارد Send B <space> number <space> amount in an SMS to 2424
زونگ*828#
ایس کام*128* Amount * Mobile No#
انٹرنیٹ سیٹنگ منگوانے کا طریقہ
ٹیلی نارSend "All” to 131
موبی لنکSend”INTERNET” to 7342
یوفونSend mobile name and model  to 222
واردSend "All” to 2333
زونگ Send "All” (mobile name and model) to 5800
ایس کامSend "Sub” to 605

اگر آپ کو یہ تحریر اچھی لگی ہے تو اسے فیس بک اور واٹس اپ پر شیئر کریں تاکہ آپ کے زیادہ سے زیادہ دوستوں کی رہنمائی ہو سکے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں