نئے سال کی دعا – اردو ترجمے کے ساتھ

نیا سال شروع ہوتے ہی انٹرنیٹ اور موبائل پر مبارک باد کا طوفان شروع ہو جاتا ہے کوئی انٹرنیٹ پر نئے سال کی شاعری پر سرچ کر رہا ہوتا ہے، کوئی نئے سال کی مبارک باد کے پیغام کی کھوج میں ہوتا ہے، لیکن بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو نئے سال کی دعا پڑھتے یا کھوجتے ہیں۔

ایزی استاد میں آج ہم آپ کو نئے سال کی دعا کے بارے میں بتائیں گے، نئے سال کی دعا یہ ہے:

نئے سال کی دعا

اَللّٰھُمَّ اَدخِلہُ عَلَینَا بِالاَمنِ وَالاَیمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالاَسلَامِ وَرِضوَانٍ مِّنَ الرَّحمٰنِ وَجَوَارِ مِنَ الشَّیطٰنِ۔

ترجمہ: اے اللہ! اس سال اور مہینے کو امن ایمان سلامتی "اسلام” رحمان کی رضا اور شیطان سے پناہ کے ساتھ ہم پر داخل فرما۔

حضرت عبداللہ بن ہشام رحمة اللہ علیہ کہتے ہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ سال یا مہینہ کے شروع میں یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔

یہ بھی پڑھیے : زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی کی دعا

اگر آپ کو یہ تحریر اچھی لگی ہے تو آپ اسے سوشل میڈیا پر شیئر کر سکتے ہیں۔ تاکہ آپ کے دوست احباب کی بھی بہتر طور پر راہنمائی ہو سکے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں