کمپیوٹر کیا ہے کمپیوٹر کی تعریف گروپ حصے اور اقسام، کمپیوٹر کی تاریخ اور ادوار، کمپیوٹر کے بارے میں معلومات

کمپیوٹر کیا ہے ۔ کمپیوٹر کے بارے میں مکمل معلومات اردو میں

کمپیوٹر کی تعریف کمپیوٹر Computer ایک ایسا الیکٹرانک آلہ ہے۔ جس کا کام ڈیٹا کوحاصل کرنا ، اِس پر عمل کرنا ، اِس کا تجزیہ کرنا اور ہماری دی ہوئی ہدایات کے مطابق عمل کرنا