برطانیہ میں تین اپریل مسلمانوں کو سزا دینے کے طور پر منانا جائے گا ۔ پنش اے مسلم ڈے

برطانیہ میں تین اپریل مسلمانوں کو سزا دینے کے طور پر منایا جائے گا

مسلمانوں کو تنگ کرو اور انعام پاؤ، Punish a Muslim Day برطانیہ میں انسدادِ دہشت گردی کی پولیس ملک کے مختلف شہروں میں متعدد افراد کو ملنے والے اس نفرت انگیز خط کے بارے میں